جوھا اور اس کا گدھا
A free resource from
KidsOut - the fun and happiness charity
This story is available in:
This story is available in:


*
ایک دن جوھا اپنا گدھا چر کے اپنا بیٹا کے سات بازار کا سفر شرؤ کیا۔
جب وہ دونوں ریل کی پٹڑی پہنچ گئ کچہ لوگ دونوں کو تنقید کیا۔
وہ جوھا کو پوجہا :
'جوھا! آپ اتنا دلکش کیسے ہو سکتۓ؟ آپ گدھا کے اپر ہے اور آپ کا بیٹا سرک پر پیدال چل رھا ہے؟'
جب جوھا یۓ لفزوں سنا، وہ نیچۓ چڑ کے اور اپنا بیٹا گدھا پر اٹایا۔

جوھا اور اس کا بیٹا اپنے سفر جاری رہا۔
ایک میرل کے بعد جوھا ایک اورتوں کا گروپ کنوۓ کے پاس تھا۔
جب اوراتوں جوھا کو دیکھا وہ ہیران ہوا۔ ایک نے پوچہا:
'یۓ کیسے ٹھیک ہے؟ ایک بڈا اپنے پیر پر چل رہا ہے اور اس کا جاوان بیٹا ایک گدھا پر سفر کر رہا ہے؟ یۓ بلکل ٹھیک نہیں ہے!'
جوھا اس کا بات سن کر گدھا پر چڑھا۔ اب دونوں ابو اور بیٹا گدھا پر تھا۔
اب کچ وقت گزر گئ اور دوپہر ہو گئ۔ بہت گرمی تھا اور سوراج بہت اچا اور تیز تھالیکن جوھا اور اس کا بیٹا اپنے سفر پر جری رہا۔
گدھا بہت سست تھا کیوںکہ دونوں کا وزن بہت پھارا تھا۔ جب وہ بازار پہونچ گئ کچ لوگ انگلی اٹھا کر کھا :
'آپ اتنا چھوٹا گدھا پر کیوں سفر کر رھی ہیں؟یۓ بہت چہوٹا ہے اور آپ کا وزن حمایت نہیں کرسکۓ!'
جوھا یۓ سن کر کھا :
'مجھے لگتا ہے کے ہم دونوںےپیدال پر جانا چاہیۓ تا کے کوغ ہم پر مزاک نہیں اڑا سکتۓ '
دونوں نیچۓ چڑ کر گدھا کا رجحان پگر کے سفر کیا۔
جب وہ بازار میں گغ سب مزاک اڑایا اور بہت ہنس لیا۔ سب نے کہا :
'یۓ بیوقوف! کون گدھا خرید کر پیر پر سفر کرتے ہیں؟'
جوھا غوسا نہیں تھا کیوں کہ اس نے سماج لیا کے سب کو خوش بنانا ممکن نہیں ہے۔ شاید وہ اپنے زنداگی کا فیصلے اپنے آپ بنانا جایۓ اور اپنے خوشی کے بارۓ میں سوجنا چایۓ۔
Enjoyed this story?